وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے
سہیل آفریدی نے پولیس کو کہا کہ جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑیں گے تب تک گاڑی سے نہیں اتروں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ثنااللہ ناگرہ
پیر 14 ستمبر 2026
21:07
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے اشتیاق احمد کی شہادت پر فاتحہ خوانی کی، اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
انہوں نے اہلخانہ کو ہر ممکن تعاون اور مدد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ایک اشتیاق احمد کو گرم تیل کی کڑاہی میں پھینکنا انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول اقدام ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر قائدین بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ بعد ازاں، وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کی، مختلف مقامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عمران خان کے حامیوں نے ان کا پٴْرجوش نعروں اور والہانہ جذبے کے ساتھ بھرپور استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے لاہور میں دو موریا پل کے مقام پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کو واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ جن لوگوں نے میلاد کی تیاری کرنے والے ہمارے کارکن اشتیاق احمد کو شہید کیا، مجھے ان سے سکیورٹی نہیں چاہیے۔ پنجاب پولیس تھانوں میں واپس جائے، پنجاب کے لوگ تم سے اور تمہاری وردی سے نفرت کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سہیل آفریدی کا پولیس وین میں بیٹھ کر اغواء کا الزام لگانا مبالغہ آرائی لگتا ہے
-
پنجاب پولیس نے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا.سہیل آفریدی کا الزام
-
ہم پی ٹی آئی مارچ کے اسلام آباد داخل ہونے کا رسک نہیں لے سکتے. طارق فضل چوہدری
-
چھ ماہ میں سرکاری ملکیتی اداروں کو 342 ارب 80 کروڑ روپے کا نقصان
-
مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیرعلی حسن چاہنیو کو گھر سے اغوا کرلیا
-
حوثیوں اور سعودی عرب کی صورتحال بہت سنگین ہے
-
لانگ مارچ سے پہلے معاملات طے ہوسکتے ہیں اگر حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر دے
-
لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
-
جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
-
موٹر سائیکل اور رکشہ کو ہفتہ میں 5سو روپے ‘چھوٹی گاڑی کودس دن میں ایک ہزارکا رعایتی تیل فراہم کیا جائے گا. اقتصادی رابطہ کمیٹی
-
سعودی عرب نے آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.