اہل بیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی محبت کامل ایمان کی علامت ھے، علامہ فاروق مدنی
امام حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا میں شہید ہو کر یہ درس دیا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا چاہئے، اسلام کی سربلندی کیلئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرنا چاہئے،پریس کلب میں دینی اجتماع سے خطاب
بدھ 23 ستمبر 2020 00:08
(جاری ہے)
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے دین کی خاطر گھر کا سارا مال اللہ کی راہ میں لٹا دیا۔
آخر میں دعوت اسلامی کی فلاحی خدمات سے آگاہ کیا گیا۔تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون عطیہ کرنا کرونا وائرس کے اوقات میں مستحقین کی مالی امداد اور راشن کی تقسیم کاری بھی دعوت اسلامی کی خدمات میں شامل ہیں ۔سٹی نگران مولانا وسیم عطاری صاحب نے دعا کروائی ملک پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی جبکہ تقریب میںصحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.