امریکا، خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ

بدھ 23 ستمبر 2020 10:40

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 28 سینٹ بڑھ کر 41.72 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر کے لیے سودے 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 39.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :