امریکا، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ ستمبر 14:11

امریکا، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 28 سینٹ بڑھ کر 41.72 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر کے لیے سودے 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 39.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :