نیب لاہور 6 کروڑ روپے مالی بے ضابطگیوں کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

بدھ 23 ستمبر 2020 20:10

نیب لاہور 6 کروڑ روپے مالی بے ضابطگیوں کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) نیب لاہور نے محکمہ آبپاشی میں 6 کروڑ مالیت کی کرپشن پر مبنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نیب نے اس ریفرنس میں محکمہ آبپاشی گوجرانوالہ کے 4 ملازمین کو ملوث کیا ہے۔ جن پر کروڑوں روپے کے فنڈز میں ہیر پھیر کرنے کے الزامات عائد ہے۔

متعلقہ عنوان :