
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 13:30

(جاری ہے)
پریذیڈنٹ گولڈ میڈل بٹالین سینئر انڈر آفیسر زوہیر حسین ( 152ویں پی ایم اے لانگ کورس) کودیا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل دوست ملک کے کمپنی جونیئر انڈر آفیسر ٹیک راج ( 152ویں پی ایم اے لانگ کورس) کو دیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف مارکسمین میڈل کیڈٹ سید حاشر حسن (152ویں پی ایم اے لانگ کورس)کو دیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف کین کورس انڈر آفیسر شاہیر علی(37ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس) کو دیا گیا۔ کمانڈنٹ کا اوورسیز میڈل کورس سپورٹس سارجنٹ موسٹ جنت الماوا (26ویں لیڈی کیڈٹ کورس) کو دیا گیا۔ کمانڈنٹ کے کینز کورس انڈر آفیسر سید عبدالہادی(71ویں انٹیگریٹڈ کورس) اور کورس انڈر آفیسر ہادیہ فیاض کو (26ویں لیڈی کیڈٹ کورس) کو دیئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
کویت میں ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے نئے آف شور ذخائر دریافت
-
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتے، دفترِخارجہ
-
روس کے خلاف جنگ میں یوکرین امریکی ٹوما ہاک میزائل کیوں چاہتا ہے؟
-
پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پرپابندی عائد کرنے کیلئے وفاق کوبھجوائے گئے خط کا متن سامنے آ گیا
-
نئی فضائی کمپنی ائیرپنجاب کے قیام کیلئے ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب کا فنڈ مانگ لیا
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سانحہ کار ساز کے شہداء کو خراج عقیدت
-
ٹی ایل پی احتجاج؛ نامزد ملزمان کی گرفتاریوں کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع
-
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
-
استعمال شدہ ملبوسات کی درآمد پر فی کلو 200 روپے کا ٹیکس، تاجر بلبلا اٹھے
-
سانحہ 9 مئی، اعجازاحمد چوہدری کی سزائوں کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
-
گو اے آئی ہب کا آغاز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں سے جاری برادرانہ تعلقات میں نئے باب کا اضافہ ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
-
پاکستان اور افغانستان کے وفود مذاکرات کے لیے دوحہ میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.