لاہور، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، چیل کا گوشت فروخت کرنیوالے 3 افراد گرفتار

بدھ ستمبر 23:24

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) ضلعی انتظامیہ لاہور چیل گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں کر رہی ہے، ترجمان کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے قذافی اسٹیڈیم اور اچھرہ فیروز پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے چیل کا گوشت فروخت کرنیوالے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا،چیل کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر دانش افضال کی ہدایت پر چیل کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :