راولپنڈی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،5ملزم گرفتار،3 پستول30بوراور ایمونیشن،490گرام چرس برآمد

بدھ 23 ستمبر 2020 23:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،5ملزم گرفتار،3 پستول30بوراور ایمونیشن،490گرام چرس برآمد کر لی ہے،تھانہ ریس کورس پولیس نے ذکی اللہ خان سی1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ گوجر خان پولیس نے حسنین حیدر سی1پستول30بور،تھانہ مری پولیس نے انجم سی 1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ وارث خان پولیس نے زبیر خان سی240گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے نادر شاہ سی250گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

متعلقہ عنوان :