بھارت کو پاکستانی ہندو برادری کی11 افراد کے ناحق خون کا جواب دینا ہوگا، وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین
جمعہ 25 ستمبر 2020 15:24
(جاری ہے)
ہندوستان میں جو زیادتی ہوئی اس پر بھارتی حکومت کا سلوک نامناسب ہے۔
چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ہندو خاندان کی ایک بیٹی نے کہا پاکستان کے خلاف بیان دینے اور جاسوسی کرنے پر مجبور کیا گیا۔انکار پر پورے خاندان کو قتل کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے شہریوں کے ناحق خون کا بھارت کو اس کا جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مودی نے جس طرح حکومت کو ایک فاشسٹ حکومت میں تبدیل کیا پاکستان سمیت تمام ہمسائے اس کا شکار ہیں۔چین، بنگلہ دیش، نیپال، پاکستان ، مودی کے ہندوستان کی شرارتوں سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ہندو برادری، بھیل برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اقلیتی رکن اسمبلی رمیش کمار نے کہا کہ ہمارا ہدف سڑک بند کرنا نہیں، انڈین ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینا تھا۔ بھارت ہندو کمیونٹی کو پاکستان کے خلاف جاسوس بنا کر استعمال کرنا چاہتا ہے جو بھارتی جاسوسی پر آمادہ نہیں ہوتا اسے اس طرح قتل کر دیا جاتا ہے۔ہم ہندوستان کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی اپنے شہریوں کے حقوق کیلئے لڑنا جانتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.