موٹروے زیادتی کیس،ترک اداکارہ اسرا بیلجیک کی سی سی پی او لاہور پر تنقید
خاتون اکیلے سفر کرے یا بچوں کے ساتھ آپ کا کام انہیں سیکیورٹی فراہم کرنا ہے ایسی سوچ رکھنے والے لوگ معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، اسرا بیلجیک کا انسٹاگرام پر پیغام
جمعہ 25 ستمبر 2020 21:07
(جاری ہے)
ترک اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر عمر شیخ کے بیان کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک خاتون اکیلے سفر کر سکتی ہے یا پھر اپنے بچوں کے ساتھ مگر پولیس کا کام ان کا تحفظ اور ان سیکیورٹی یقینی بنانا ہے۔
اسرا بیلجیک نے مزید لکھا کہ اگر یہ درندے سڑکوں پر دندناتے پھرہں تو ان سے آپ کوئی مسئلہ نہیں مگر آپ کے خیال اگر کوئی خاتون سڑک پر نکل آئے تو زیادتی کا نشانہ بنا دینا جائز ہی سی سی پی لاہور کا بیان جہالت ہے،اور ان کا ایسے معاملات پر بات کرنے سے پہلے اپنے خیالات کو درست کرنے کی ضرورت ہے اور یہ بھی لکھا کہ ان کی طرح سوچنے والے لوگ کس طرح معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.