بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر عصمت دری کا سنگین الزام لگا دیا
اہلیہ عالیہ نے پولیس کو درخواست دی کہ ان کے شوہر نے دھوکہ دہی سے کام لیا اور متاثرہ کا ریپ کر ڈالا
حسن شبیر ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:40
(جاری ہے)
اب عالیہ صدیقی نے اپنے شوہر اور مشہور زمانہ اداکار کے خلا ف عصمت دری اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔
خیال رہے کہ نواز الدین صدیقی اور عالیہ صدیقی میں تا حال طلاق نہیں ہو ئی ہے جبکہ عالیہ صدیقی کی جانب سے طلاق کے نوٹس نواز الدین صدیقی کو بھیجوائے جا چکے ہیں ۔خیال رہے کہ نواز الدین صدیقی اور ان کے بھائی پولیس سے فرار ہیں اور پولیس ان کے تعاقب میں ہے ، جبکہ نواز الدین صدیقی کی جانب سےتاحال کو ئی وضاحتی بیان نہیں دیا گیاہے، جس کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔ نواز الدین صدیقی پر ایف آئی آر بھی تا حال درج نہیں کی گئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.