-نظریات کے اختلافات کو نفرتوں اور دشمنی میں تبدیل نہیں کیا جانا چاہیے،سید مصطفیٰ کمال
ڑ* ناعاقبت اندیش عناصر نفرتوں کو فروغ دے کر پاکستان کی معاشی شہ رگ کو کشیدگی کی جانب دھکیل رہے تھے، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر کا پرامن ماحول خراب کرنے کی گھاونی سازش کی جارہی ہے،چیرمین پی ایس پی
منگل 29 ستمبر 2020 22:30
(جاری ہے)
مذہبی نظریات سے قطع نظر ہر مسلمان انسانی جانوں کی قیمت اور اس ضمن میں اسلامی تعلیمات کو بخوبی سمجھتا ہے۔
اس لیے گزشتہ روز گلستان جوہر میں پیش آنے والا واقعہ ہر مسلمان کے لئے تشویشناک ہے جو بعد ازاں فرقہ وارانہ بنیادوں پر تصادم اور کشیدگی کی بنیاد بن گیا۔ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے لیکن چند ایسے ظالم لوگ بھی موجود ہیں جو مذہب کے نام پر نفرت کا درس دیتے ہیں اور نتیجتاً معصوم انسانوں کی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ پاک سرزمین پارٹی نے اتحاد بین المسلمین اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضائ کو قائم رکھنے اور مزید فروغ دینے کے لیے علماء کمیٹی کے تحت عرصہ دراز سے مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جسے مزید تیز کریں گے نیز علماء اکرام سے اپیل ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنے خطبات میں اتحاد بین المسلمین کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا درس دیں تاکہ اس سر زمین پر فتنہ وفساد برپا کرنے کی سازش کرنے والے ناکام اور ہم سب آخرت میں سرخرو ہوں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.