آرٹ سے وابستہ شعبہ جات کو فعال بنانے کے لیے ممکنہ اقدامات حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہیں‘غلام عباس کگھہ
بدھ 30 ستمبر 2020 13:24
(جاری ہے)
تعلیمی اداروں کی تقریبات کیمپس میں منعقد کرنے والوں کو خصوصی رعایت سے نوازا جائے گا۔
سینئر ہیڈ ماسٹر سید احتشام الحق ہمدانی نے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران تعلیمی کمی کو پورا کرنے کے لیے تعلیمی اداروں میں ہنگامی طور پر تدریسی سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ والدین کو چاہیے کے وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں۔ تعلیمی اداروں سے مستقل رابطہ قائم رکھیں۔ بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ ہمارا کل ان کی تعلیمی سرگرمیوں سے وابستہ ہے۔ والدین کی معمولی سی غفلت بچوں کے مستقبل کو تاریک کر سکتی ہے۔ ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے کہا کہ موبائل اور لیپ ٹاپ کے بے جا استعمال سے بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ بچوں کو مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے والدین اور اساتذہ میں رابطہ بہت ضروری ہے۔ زندگی عمل سے بنتی ہے باتوں سے نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
گوگل کا 2024 Think Apps کے ایونٹ میں جدت کو فروغ دینے ، پاکستان کی ترقی پزیر ایپ انڈسٹری کو AI کے ذریعے بااختیار بنانے پر زور
-
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،
-
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،
-
ڈی پی او جہلم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق
-
تحصیل پنڈدادنخان میں کوئی بھی بھٹہ خشت زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر
-
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
-
سبزیوں پھلوں، روٹی نان، آٹے کی قیمتوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے،
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت ضلع جہلم میں صفائی کے حوالے سے مہم تیزی سے جاری ہے۔
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی زیر نگرانی
-
ڈپٹی کمشنر جہلم نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت جیل ہسپتال ہیلتھ کونسل اور ڈینگی کے حوالے سے
-
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.