جن لوگوں کو قوم نے مسترد کردیا وہ اپنی چوری چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت شاندانہ گلزار خان
بدھ 30 ستمبر 2020 13:57
(جاری ہے)
شاندانہ گلزار خان نے کہا کہ اب عوامی رقم عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی اور ان کی قیادت تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت جاری رکھے گی، تمام کرپٹ عناصر ، جنہوں نے ملک کو اربوں کے قرضوں میں جکڑ لیا تھا ، انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
شاندانہ گلزار خان نے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کی اعلی قیادت مجرمانہ نوعیت کے مقدمات کا سامنا کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے این آر او کا مطالبہ تحریری طور پر کیا ہے ،جن لوگوں کو قوم نے مسترد کردیا ہے وہ اپنی چوری چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کو قومی فریضہ سمجھا ہے۔ شاندانہ گلزار خان نے اس اعتماد کا بھی اظہار کیا کہ گلگت بلتستان کو وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میںتمام حقوق ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.