وزارت آئی ٹی شہری اور دوردراز علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے،وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیّد امین الحق
جمعرات 1 اکتوبر 2020 00:53
(جاری ہے)
وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈیجیٹل پاکستان کا ایک بہترین وژن دیتے ہوئے وزارت آئی ٹی پر اعتماد کیا، ہم تمام تر مشکلات اور مسائل کے باوجود ان کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے بھرپور کوششیں کرتے رہیں گے اور صرف باتیں نہیں بلکہ کام ہوتا ہوا بھی نظر آئے گا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے پراجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ارب 28 کروڑ کے اس منصوبے کے تحت جاز نیٹ ورک سندھ کے اضلاع خیرپور، سکھر، گھوٹکی اور یوفون نیٹ ورک بلوچستان میں کچی، جھل مگسی، زیارت اور قلات ڈویژن میں ہائی سپیڈ براڈ بینڈ سروسز پہنچانے کی ذمہ دار ہوں گی۔ سیّد امین الحق نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل سے ان اضلاع اور اطراف کے 11 سو 46 پسماندہ دیہاتوں اور مضافات کے 24 لاکھ افراد کو تیز ترین انٹرنیٹ سروس میسر آ سکے گی۔ اس طرح 34 ہزار 660 مربع کلومیٹر کا وسیع علاقہ مستفید ہو سکے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر وزیراعظم اسی طرح ہمیں ٹائم دیتے رہیں تو ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہر ماہ یو ایس ایف کی جانب سے عوامی سہولیات کا ایک پراجیکٹ ہم پیش کرتے رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.