پلی بارگین پر پیپلزپارٹی کے رہنما بری ، 10 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے صاحبزادے اور سابق تعلقہ ناظم ہالہ مخدوم جلیل الزماں پر ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کاالزام تھا
ساجد علی بدھ 7 اکتوبر 2020 15:09
(جاری ہے)
واضح رہے کہ مخدوم جلیل الزماں کو نیب نے ایک ہفتہ قبل کراچی سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا ، سابق اے ڈی اے او حیدر آباد مشتاق احمد شیخ اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی انکوائری کی 10 فروری 2017 کو منظوری دی گئی جو کہ 28 اپریل 2017 کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کی گئی جبکہ 6 جون 2017 کو ریفرنس نمبر 12/2017 احتساب عدالت حیدر آباد میں دائر کیا گیا جس میں قومی خزانے کو 704.778 ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام تھا جبکہ ڈی جی نیب کراچی نے 6 جون 2017 کو مزید انکوائری کی منظوری دی ، ملزم مخدوم جلیل الزماں مذکورہ ملزم مشتاق احمد شیخ کی جانب سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی رقم سے مستفید ہوئے ، مزید براں انہوں نے ملزم مشتاق شیخ سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی رقم سے مستفید ہونے کا اعتراف کیا اور پلی بار گین کے ذریعے رقم کی واپسی کی درخواست دی ۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.