اسرا بلجیک کپڑوں کے برانڈ ’’کھاڈی‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

جمعرات 8 اکتوبر 2020 11:59

اسرا بلجیک کپڑوں کے برانڈ ’’کھاڈی‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء) : ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بلجیک کپڑوں کے برانڈ ’کھاڈی‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرام پر خبر شیئرکرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ موبائل کمپنی ’کیو اورجیز‘ کے بعد اب ’کھاڈی برانڈ‘ کی سفیر مقرر ہو گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :