منیب بٹ اور صنم جنگ ڈرامہ سیریل ’’قرار‘‘ میں نظرآئیں گے

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:46

منیب بٹ اور صنم جنگ ڈرامہ سیریل ’’قرار‘‘ میں نظرآئیں گے
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): اداکارمنیب بٹ اور صنم جنگ ڈرامہ سیریل ’’قرار‘‘ میں نظرآئیں گے۔ اداکارمنیب بٹ نے اس نئے ڈرامے کی شوٹنگ کرتے ہوئے تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ صنم جنگ ان کے ہمراہ کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارمنیب نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’’جلد ملتے ہیں‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔