نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ کے باہر چسپاں کر دیا

پیر 12 اکتوبر 2020 20:10

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2020ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس ماڈل ٹائون سیکرٹرٹ کے باہر چسپاں کر دیا۔

(جاری ہے)

نوٹس کے مطابق نواز شریف کو تیس دن کے اندر عدالت پیش ہونا ہوگا۔نواز شریف کو پلاٹ آلاٹمنٹس کیس میں طلبی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس پر نواز شریف کی لندن رہائشگاہ ایون فیلڈ آپارٹمنٹس کا پتہ بھی درج ہے۔