مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 13 اکتوبر 2020 16:50

مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر162اور برائلر گوشت247روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن161روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :