
تمباکو اپنے نصف صارفین کو ہلاک کردیتا ہے، ثنا اللہ گھمن
بدھ 14 اکتوبر 2020 23:12
(جاری ہے)
عام فرد کی جان بچانے کے لئے پناہ کی کوششوں کے ردِ عمل پر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ نے یہ بل پاس کیا کہ سیگریٹ کی ایک ڈبی پر 10 روپے اور شوگری ڈرنکس کی چھوٹی بوتل پر 1روپیہ بڑھایا جائے جس پر سول سوسائٹی اور حفظانِ صحت کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور گورنمنٹ کے اس اقدام کی بہت تعریف کی گئی لیکن صدافسوس اس پر نہ تو وفاقی بجٹ 2019-2020 اور نہ ہی 2020-2021 کے بجٹ میں عمل درآمد ہوا جس پر ہم نے ایف بی آر سے بھی رجوع کیا لیکن اس پر بھی کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہ آسکی۔
اپنی عوام کو امراض سے بچانے کے لئے پناہ نے وفاقی محتسب سے رابطہ کیاجس پر ہماری مثبت کاوشیں رنگ لائیں اور ہماری درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی گئی۔ اپنی عوام کو بچانے کے لئے پناہ اپنی جدوجہد اسی طرح جاری رکھے گی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.