ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت حافظ شفیق کاشف مشرق وسطی کے لئے فیصل آبادچیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چئیرمین مقرر
ایف۔سی۔سی۔آئی فیصل آباد کے صدر انجینئرحافظ احتشام جاوید نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا یہ تقرری ایک اعزازہے، سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے ممالک پاکستان کے لئے بے حد اہم ہیں:حافظ شفیق کاشف
جمعہ 16 اکتوبر 2020 18:57
(جاری ہے)
سعودی عرب اور مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں اپنے اثرورسوخ کی بناء پر فیصل آباد چیمبر نے ان کا اس عہدے کے لئے انتخاب کیا ہے۔ وہ مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے کاروباری روابط بڑھانے، باہمی تجارت اور وفود کے تبادلوں کے لئے کام کریں گے۔
حافظ شفیق کاشف نے فیصل چیمبر اور اس کے صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عہدے پر اپنی تقرری کو ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔ سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے ممالک پاکستان کے لئے بے حد اہم ہیں۔ پاکستانی کاروباری برادری خاص طورپر فیصل آباد چیمبر کے ارکان کے لئے مشرق وسطی میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات اور مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عرب ممالک کی بڑی اور کامیاب کاروباری شخصیات فیصل آباد تشریف لانا چاہتی ہیں اور یہاں کاروبار میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ حافظ شفیق کاشف نے کہاکہ دو طرفہ تجارت کے لئے فیصل آباد چیمبر بہترین پلیٹ فارم ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.