برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سی254روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سی175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت163روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔