برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

پیر 19 اکتوبر 2020 11:45

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 247روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سی170روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت163روپے درجن پر مستحکم رہی۔