راولپنڈی،مبینہ ڈکیت گرفتار، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

پیر 19 اکتوبر 2020 22:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) تھانہ مورگاہ پولیس نے مبینہ ڈکیت گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیاپولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم شمیر کو گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدپولیس کے مطابق ملزم نے ڈکیتی اور رابری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیاملزم کے انکشاف پر اُسے شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیاشناخت پریڈ کے بعد ملزم سے مزید تفتیش کی جائے گی