ڈپٹی کمشنر لاہور کے پرسنل سیکرٹری عاصم سلیم کو تبدیل کر دیا گیا

پیر 19 اکتوبر 2020 22:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کے پرسنل سیکرٹری عاصم سلیم کو تبدیل کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ عاصم سلیم کی خدمات محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :