برٹش ہائی کمیشن کی ہیڈ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ڈپلومیسی فوزیہ یونس کی لاہور پریس کلب آمد
برٹس ہائی کمیشن کی جانب سے صحافیوں کیلئے چیوننگ سکالر شپس کا اعلان صحافیوں کو سکالر شپ دینے کیلئے برٹش ہائی کمیشن کے انتہائی مشکور ہیں : ارشد انصاری
پیر 19 اکتوبر 2020 23:53
(جاری ہے)
پاکستان سے سینکڑوں سکالرز چیوننگ پروگرام کے تحت برطانیہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر چکے ہیں ہم اس کو مزیدبڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، انہوں نے شکالر شپ حاصل کرنے کیلئے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا سکالر شپ حاصل کرنے کیلئے دو سال کا صحافت میں تجربہ ہونا لازمی ہے اور اس میں دو سینئر صحافیوں کا ریفرنس بھی شامل ہونا چاہیے ،اپنی درخواست میں ایسی سٹوری اور کارنامے کا ذکر لازمی کریں جو آپ نے سرانجام دیا ہو اس سے درخواست پڑھنے والا متاثر ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ صحافی اس پروگرام میں شرکت کے لئے نہایت موزوں ہیں اور درخواست فارم کو پر کرنے پر خاص توجہ دیناچاہئے۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پریس کلب نے ہمیشہ صحافیوں کی کیپسٹی بلڈنگ اورملکی وبین الاقوامی حالات کا جائزہ لینے کے لئے پروگرامز ترتیب دیئے ہیں جس سے انھیں صحافتی ذمہ داریاںادا کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہم برٹش ہائی کمیشن کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے صحافیوں کو سکالر شپ دینے کیلئے پروگرامز ترتیب دیے ہیں۔تقریب کے اختتام پر پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور نائب صدر قذافی بٹ نے معزز مہمانان کو کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈز پیش کیں۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.