فیورٹ ازم ناسور ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے ٹیلنٹ کو ہاتھ پکڑ کر آگے لایا جائے ‘ مدیحہ شاہ
ایسی بھی کہانیاں سن رکھی ہی کہ نئی اداکارائوں نے کام حاصل کرنے کیلئے خودسے سرمایہ کی ‘ انٹر ویو
منگل 20 اکتوبر 2020 10:35
(جاری ہے)
ہمارے دور میں اچھے رائٹر زاور اچھے ڈائریکٹر زموجود تھے جن کے جانے سے انڈسٹری کو نقصان ہوا ہے اور فلم کا زوال شروع ہو گیا ۔
انہوںنے کہا کہ یہاں تک کہانیاں سن رکھی ہیں کہ فلم میں کام کرنے کے جنون میں نئی اداکارائوںنے اپنے پاس سے پیسے دئیے اور میرے خیال میں یہ بھی ٹیلنٹ کا راستہ روکنا اور زوال کی وجہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سے اچھی فلموں کا آغاز ہو چکا ہے لیکن ہمیں لاہور میں بھی ان سرگرمیوں کو عروج دینا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.