کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل کرونا سے جاں بحق

منگل 20 اکتوبر 2020 20:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) کریسنٹ ماڈل سکول کی پرنسپل صوبیہ لودھی کرونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔

(جاری ہے)

جس پر سکول کے قائم مقام پرنسپل نے سکول کے طلباء اور تدریسی سٹاف کو چھٹی دے دی۔ مرحومہ صوبیہ لودھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر حمید لطیف ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھی جو پیر اور منگل کی درمیانی شب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :