نوزائیدہ بچوں کو قطرے پلانے کو یقینی بنانے کے علاوہ انسداد پولیومہم کامیاب نہیں ہوسکے گی،کمشنر سکھر ڈویژن
بدھ 21 اکتوبر 2020 17:05
(جاری ہے)
کمشنر سکھر ڈویژن نے نوزائیدہ بچوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر ہیلتھ سکھرکو دیے گئے ہدف کو مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ اسپتالوں اور دیگر زچہ خانوں سے نوزائیدہ بچوں کی مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے ہیلتھ کئیر کمیشن سے بھی مدد لی جائے اس سلسلے میں متعلقہ افسران اور اداروں کا اجلاس طلب کیا جائے ۔
اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزسکھر غا سمیع اللہ نے سکھر ، خیرپور اور گھوٹکی سے جاری سرکاری اعدادو شمار کے مطابق برتھ رجسٹریشن کی معلومات پیش کی جس پر کمشنر سکھر ڈویژن نے کہا کہ برتھ رجسٹریشن کی معلومات کو مائیکروپلان کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نوزائیدہ بچوں کی معلومات ڈی ایچ او آفس میں یکجا کرکے محفوظ کیا جائے اور سوفٹ کاپی ٹاسک فورس اور متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کی جائے ۔ کمشنر سکھر ڈویژن سنے ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنرز ویکسینیٹرز کی نگرانی کریں اور ہفتہ وار رپورٹ ڈی ایچ او اور ڈی سیز کو روانہ کریں ۔ انہوں نے ویکسینیٹرز کی تعیناتی یو سی کی آبادی کے تناسب سے کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ کمشنر سکھر ڈویژن شفیق احمد مہیسر نے کہا کہ روٹین ایمونائزیشن کو مزید فعال بنانے اور نوزائیدہ بچوں کو قطرے پالنے ے عمل کو یقینی بنانے کے علاوہ پولیو مہم کامیاب نہیں ہوسکے گی ۔ انہوں نے ہدایت ی گزشتہ مہم کی کوتاہیوں کو دور کیا جئاے اور رہ جانے والے بچوں اور غیر موجودگی جیسا بہانہ نہیں چلے گا جبکہ مارکر کی کمی اور ویکسین کی رسد میں تاخیر کی شکایات دور کی جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.