خواتین کیلئے دنیا کے سب سے خطرناک ملک بھارت میں انتہائی دلخراش واقعہ
5 سالہ بچے کو قتل کرنے کے بعد 7 جنسی درندوں نے بچے کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
محمد علی جمعرات 22 اکتوبر 2020 00:17
(جاری ہے)
بعد ازاں خاتون کو تشویش ناک حالت میں ویرانے میں پھینک دیا، جبکہ بچے کی لاش ایک تالاب میں پھینک دی۔
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر بچے کی لاش ڈھونڈ لی، جبکہ خاتون تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے تاحال 7 ملزمان میں سے صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے، جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ خاتون اپنے شوہر سے ناراض ہو کر والدین کے گھر آئی تھی۔ خاتون کا شوہر واقعے سے 2 دن قبل ہی اہلیہ کے والدین کے گھر آیا تھا اور وہیں موجود تھا، اہلیہ کو منانے کی کوشش میں مصروف تھا، اور اسی دوران یہ خوفناک واقعہ پیش آیا۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس واقعے کے بعد سراپا احتجاج ہیں، اور کہا جا رہا ہے کہ یقینی طور پر اب بھارت جیسے ملک میں کسی عورت کی عزت محفوظ نہیں رہی، نہ ہی اس ملک میں کسی کو انصاف مل سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.