پاکستان تحریک انصاف خمیس معشیت ریجن میں پارٹی ورکر کی میٹنگ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 اکتوبر 2020 14:51

پاکستان تحریک انصاف خمیس معشیت ریجن میں پارٹی ورکر کی میٹنگ
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،خرّم خان) سعودیہ کے سینئر اور اہم رکن ملک شیر حیات کے الوادعی پارٹی اور ساتھ میں پارٹی ممبران کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔

(جاری ہے)



اس تقریب میں پی ٹی آئی میڈیا کوارڈینیٹر خمیش معشیت میاں مدثر حنیف نے تقریب میں اہم رول ادا کرتے ہوے تقریب کے اہم معملات پر پارٹی اراکین سے ڈسکس کیا اور پارٹی کو خمیش معشیت میں بھرپور طریقے سے پھیلانے اور عمران خان کا منشور لوگوں تک پوھچانے کا اظہار کیا ۔



اس تقریب میں خصوصی طور پر میاں مدثر حنيف ،چوہدری توصیف رانجھا 'مولوی سکندر حیات، ملک شیر حیات، قمر راں، میاں محمد زبیر ولی، ثقلین راں، ثقلین رانجھا اور بہت سے دوست آحباب نے شرکت کی اور اہم امور پر بات چیت کی . اخر میں میڈیا کوارڈینیٹر ایڈوائری کمیٹی میاں مدثر حنیف نے تمام پارٹی ممبرز کا شکریہ ادا کیا اور ائندہ بھی ایسی ایکٹیویٹی کرنے پر عہد کیا۔