
متحدہ عرب امارات کے شہری 90دن تک اسرائیل میں بغیر ویزہ قیام کر سکیں گے
ویزے سے استثنیٰ کا فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ سمجھوتے کے تحت کیا گیا ہے
محمد عرفان
جمعہ 23 اکتوبر 2020
11:44

(جاری ہے)
یواے ای کی فضائی کمپنی اتحادائیرویز کی اس پرواز میں صرف عملہ کے ارکان سوار تھے اور یہ تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو یو اے ای سیروسیاحت کے لیے لایا تھا۔
یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان ہفتے میں 28 پروازیں چلانے کے لیے منگل کے روز ایک سمجھوتا طے پایا تھا۔ دونوں ملکوں نے گذشتہ جمعرات کو دْہرے ٹیکسوں سے بچنے کے لیے بھی ابتدائی سمجھوتے پر دست خط کیے تھے۔اس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور فروغ ہے۔یو اے ای نے 13 اگست کو اسرائیل کے ساتھ معمول کے سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے تاریخی امن معاہدے کا اعلان کیا تھا اور پھر اس کی روشنی میں 29 اگست کو ایک فرمان جاری کیا تھا ،اس کے تحت اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ سے متعلق یو اے ای کے قانون کو منسوخ کردیا گیا تھا۔ امارات اور اسرائیل نے 15 ستمبر کو وائٹ ہاوٴس میں امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدہ ابراہیم پر دست خط کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
-
ابوظہبی کی عدالت کی تاریخ کے سب سے بڑے "طلاق کیس" کا فیصلہ
-
جنگی سازوسامان کا اتنا اچھا استعمال شاید چینی خود نہ کرتے جتنا پاک فوج نے کیا ، سابق بھارتی جنرل
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
سنا ہے پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ششی تھرور
-
جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ
-
انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
-
امریکی صدرکا یوکرین کو ولادی میر پیوٹن کی مذاکرات کی تجویزمان لینے کا مشورہ
-
ٹرمپ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے،نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.