پاکستان کی حکومت، پارلیمان اور عوام افغانستان کے ساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، صادق سنجرانی
پاکستان اور افغانستان کے مابین مستحکم تعلقات خطے کے امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہیں، افغان سپیکر سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:20
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کو اقتصادی و پارلیمانی روابط کے ذریعے مستحکم کرنے کے عزم پر زوردیتے ہوئے کہا کہ وفود کے تبادلوں سے تعلقات کو مزید بہتر کیا جا سکتا ہے پاکستان نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمائت کی ہے اور افغانستان کے ساتھ مضبوط اورموثر پارٹنرشپ کے خواہاں ہے۔
ظہرانہ میں افغان پارلیمانی وفد کے علاوہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سینیٹرز سجاد حسین طوری ، محمد جاوید عباسی سینیٹر لیفٹیننٹ ریٹائرڈعبدالقیوم ہلال امتیاز ملٹری ، سراج الحق ، دلاور خان ، مشاہد حسین سید، روبینہ خالداور تاج محمد آفریدی نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.