اورنج لائن ٹرین آپریشنل ہوگئی
ہزاروں مسافروں نے سفر کیا اورنج ٹرین میں سفر کرنے والے بیشتر مسافروں نے اپنے شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرین کا سفر کیا اور منصوبے پر خوشی کا اظہار
پیر 26 اکتوبر 2020 19:38
(جاری ہے)
جن کا کرایہ 40 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ ہر ٹرین میں خواتین اور خصوصی افراد کے بیٹھنے کے لئے الگ الگ جگہیں مقرر کی گئیں ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹرین سمیت ٹرین کے 26 ریلوے سٹیشنوں کی صفائی کا ٹھیکہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سات سال کے لئے دیا گیا ہے۔ کمپنی نے صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔ جس پر ماہانہ خرچہ تین کروڑ 60 لاکھ روپے آئے گا جبکہ ماسک ٹرانزٹ کمپنی اس مد سالانہ 43 کروڑ 26 لاکھ روپے خرچ کرے گی واضح رہے کہ گزشتہ روز اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں نے ڈیرہ گجراں سے علی ٹائون تک شہر کی تاریخی عمارتوں سمیت مختلف علاقوں اور شاہراہوں کا نظارہ لیا اور ٹریک کے سفر سے لطف اندوز ہوتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق، والدین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
-
عمران خان ہو یا ہلاکو خان ہمیں کوئی خوف نہیں، خوف والی مٹی سے ہم بنے ہی نہیں، رانا ثناء اللہ
-
پنجاب بھر میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں.مسعود پزشکیان
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی.حافظ نعیم الرحمان
-
خمیس مشیط اور ابہا میں ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری
-
حکومت نے پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا
-
ایلون مسک اورسیم آلٹمین نے اے آئی کے حوالے سے ڈاریو کے خدشات کی حمایت کردی
-
کل لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا، سہیل آفریدی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ریسکیو1122سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اورہسپتالوں کے ایمرجنسی سٹاف کو خراج تحسین
-
مصطفی کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں،مگردستاویزات دکھائیں.مرتضیٰ وہاب
-
نون لیگ سے اتفاق رائے‘پیپلزپارٹی نے ترقیاتی بجٹ کے اجرا ‘اورمختلف کمیٹیوں میں نامزدگیوں پر کام شروع کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.