چنیوٹ،عید میلاد النبیﷺ کے پُر مسرت موقع پر ہونیوالی محافل ،جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
منگل 27 اکتوبر 2020 18:31
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس نے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے مربوط ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی۔
تمام سرکلز میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریزرو نفری سٹینڈ ٹو رہے گی۔محافل،جلوسوں کو تھری لیئر سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ریلیوں اور محافل کے دوران میٹل ڈٹیکٹرز کے ذریعے اور فزیکل سرچ سے تلاشی لی جائے گی۔واک تھرو گیٹس نصب کیے جائیں گے۔جلوسوں کی ڈرون کیمرے سے فضائی نگرانی کی جائے گی۔اہم جلوسوں اور مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں گے۔ اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لے کر چلنے پر پابندی ہے جس پر سختی سے عملد رآمد ہو گا۔ ہینڈ بلز ، پوسٹرز اور قابل اعتراض فرقہ وارانہ مواد میں ملوث افراد کیخلاف باضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ تمام پروگرام / جلوس ہائے کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے گی ۔ تمام ذرائع بروئے کار لاکر امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھا جائے گا۔دریائے چناب پررش کے باعث امن و امان کے قیام اور ٹریفک کی روانی کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
-
نوجوانوں اور معیشت کو بچانے کے لیے تمباکو پر ٹیکس بڑھاناہوگا،مرتضی سولنگی
-
پی آئی اے کی تباہی میں سب نے حصہ ڈالا،نجکاری آج نہ کریں تو کیا کریں عبدالعلیم خان
-
فیصل سبزواری فیصل واوڈا کے حق میں بول پڑے
-
اسلام آباد،رئوف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
نیپرا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر(کل)سماعت کریگا
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں،وفاقی وزیرمصدق ملک
-
ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
-
سینٹ …آئین صرف ججز کی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کی عزت کے حوالے سے بھی بات کرتا ہے، فیصل سبزواری
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.