ٰلاہور، انتظامیہ کی پرائس چیکنگ کے حوالے سے مارکیٹوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں
,مجموعی طور پر مارکیٹوں کی 3304انسپیکشنز کی گئیں، ناجائز منافع خوری پر 49 افراد کے خلاف اندراج مقدمات کا اندراج ، 48 افراد گرفتار
منگل 27 اکتوبر 2020 22:48
(جاری ہے)
کمشنر آفس کی ٹیموں میں اے سی پروٹوکول جمیل احمد نت نے عام مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی دستیابی، سٹاک اور قیمتوں کو چیک کیا ہے۔
اے سی جی مشتاق ٹوانہ نے پوری لاہور ڈویژن کے سہولت بازاروں میں اشیا کی دستیابی و فراہمی کو چیک کیا اور کہا ہے کہ چینی 85 روپے فی کلوگرام کے حساب سے سہولت بازاروں سے 12409 کلوگرام آج فروخت ہوئی ہے۔ہر سہولت بازار میں آٹا و چینی موجود ہے کوئی کمی نہیں ہے۔ کیونکہ کمشنر آفس ٹیمیں پرائس مجسٹریٹس کی رپورٹس کی مارکیٹوں میں جاکر جانچ پڑتال کر رہی ہیں۔ ٹیموں نے آٹا و چینی ستیابی کو خصوصی طور پر چیک کیا۔ چوبیس گھنٹوں میں سرکاری نرخوں کے 459 خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ناجائز منافع خوروں کو چوبیس گھنٹوں میں کل 4لاکھ 91 ہزار روپے جرمانے کئے گئے ہیںاور یہ کریک ڈاون جاری رہے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.