
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بجلی : گردشی قرض کے خاتمے کیلئے بجلی بلوں پر سرچارج عائد کرنے کی حکومتی بل کی منظوری
قائمہ کمیٹی نے بجلی چوری کی روک تھام اور بلوں کی وصولی کیلئے واضح اقدامات سے مشروط کردی کمیٹی کا بجلی چوری کے الزام میں بغیروارنٹ گرفتاری کی اجازت دینے سے انکار،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ عملے کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:03

(جاری ہے)
رکن کمیٹی عامر ڈوگر نے کہا کہ قوم کوجو زہر کا ٹیکہ لگانا ہے ،ایک بار ہی لگا دیں۔
چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سرکلر ڈیٹ کو کم کرنے کے لئے حکومت سرچارج لگانے جارہی ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سرچارج کے باوجود بجلی چوری اور گردشی قرض کم ہی نہ ہوا تو کیا کیا جائیگا،ایڈیشنل سیکرٹری پاور نے بتایا کہ گردشی قرض کے پلان پر آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے ،کمیٹی ارکان نے بجلی چوری کے سدباب میں ناکامی پر حکومتی پالیسی پرشدید تنقید کی گئی ۔سیکرٹری پاور نے بتایا کہ ڈسکوز میں 10 فیصد سے 25 فیصد سے زائد نقصانات ہیں ، نئی قانون سازی کے تحت پہلے مقدمہ درج ہوگا ،بعد میں بجلی چور گرفتار ہوں گے۔ بیشتر ارکان بجلی چوری پر گرفتاری کی بجائے چالان یا جرمانے لگانے کا مشورہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ چوری میں ملوث بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے ،کراچی میں بجلی لوڈ شیڈنگ، اووربلنگ اور ناقص ترسیلی نظام پر آئندہ اجلاس میں سی ای او کے الیکٹرک کو طلب کر لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم ستائیس فلسطینی ہلاک
-
ان 90 دنوں میں ہم اپنے عروج کو پہنچ کر آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور
-
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
-
’یہ وہی ہے نہ جو گزشتہ روز بکواس کر رہا تھا؟‘ حکومت پر تنقید کرنیوالے شہری کی مبینہ گرفتاری پر حنا پرویز بٹ کا ردعمل
-
کون سا ماضی؟
-
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘، پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
-
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون ہے اور ایسا کیوں ہے؟
-
محققین نے یورالک لوگوں سے متعلق قدیم معمہ حل کرلیا
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا
-
اداکارہ حمیرا اصغر کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش مل گئی
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.