ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزاایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے،سینیٹر شبلی فراز
پی ڈی ایم عوامی اجتماعات اور ریاست مخالف بیانیہ کے ذریعے ملک میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، وزیر اطلاعات
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:20
(جاری ہے)
ایاز صادق کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ایاز صادق نے بنیادی طور پر پاکستان کے خلاف بھارت کے بیانیہ کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ خیال غلط ہے کہ ایاز صادق نے ایوان میں ذاتی حیثیت سے یہ بیان دیا، ایاز صادق نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے یہ بیان دیا۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ذمہ دارانہ بیان پر رکن قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلئے حکومت کو لوگوں کے دبائو کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون ایاز صادق کے خلاف اپنا راستہ بنائے گا۔مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.