نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ نہ ہوسکے ، دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شرکت مشکوک

ہفتہ اکتوبر 18:39

نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ نہ ہوسکے ، دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شرکت ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ نہ ہوسکے ، دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شاداب خان ٹانگ میں کھچاؤ کی انجری کا شکار ہیں ،دوسرے ون ڈے میچ میں حارث سہیل کی شرکت کے امکانات کم ہیں ،حارث سہیل کو گروئن انجری کا سامنا ہے ،پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے میچ میں حیدر علی کے ڈیبیو کا امکان ہیں ،پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرا ایک روزہ میچ (آج) اتوار کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

متعلقہ عنوان :