پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کے بھائی کو دہشتگردی کا جھوٹا الزام لگانے پر ساڑھے 4 سال قید
ارسلان طارق خواجہ نے جلن کے باعث اپنے یونیورسٹی کے ساتھی کی نوٹ بک میں جعلی دہشتگردی کے نوٹس لکھے تھے
ذیشان مہتاب جمعہ 6 نومبر 2020 14:21
(جاری ہے)
اس نوٹ بک میں آسٹریلیوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل اور گورنر جنرل کو مارنے کی دمکیاں دینے کے ساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز ،میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ اور دیگر مشہور جگہوں پر حملوں کی دھمکیاں دی گئی تھیں ۔
نظام الدین کو چار ہفتوں کے لئے قید میں رکھا گیا اور آسٹریلیوی میڈیا نے اسے غلط طور پر دہشت گرد قرار دیا تاہم پولیس نے پتا لگالیا کہ انہیں پھنسایا گیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج رابرٹ ویبر نے ارسلان طارق خواجہ کو ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی۔ جج ویبر نے کہا کہ ارسلان خواجہ کے ’ناقابل معافی‘ اقدامات کے باعث نظام الدین کو حقیقی اور سنگین نتائج کا خطرہ درپیش رہا۔ ارسلان خواجہ نے 2017ء میں حکام کو ٹیلی فون پر ایک اور شخص کے بارے میں جھوٹی اطلاعات دی تھیں جن سے وہ حسد کرتے تھے، انہوں نے اس شخص پر ویزہ اور دہشت گردی سمیت غیر ملکی سرزمین پر ٹریننگ لینے کے الزامات لگائے ۔ ارسلان خواجہ کے بھائی اور پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنے بھائی کو اپنا آئیڈیل مانتے تھے، 2011ء سے اب تک آسٹریلیا کے لئے 44 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی کے اس دور تک ارسلان خواجہ ایک آئیڈیل شہری تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.