شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک بار پھر سکرین پر ایک ساتھ نظر آئینگے
جمعہ 6 نومبر 2020 18:49
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ’چل بٴْل پانڈے‘ کے نام سے مشہور سلمان خان کے نئے پراجیکٹ سے متعلق کچھ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یہ دونوں اسٹار ایک فلم میں کام کرنے والے ہیں۔
شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ابھی تک باضابطہ طور پر اپنی نئی فلم سے متعلق کسی قسم کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اٴْن کی فلم میں اداکار جان ابراہم وِلن کا کردار ادا کریں گے جبکہ دیپیکا پڈوکون فلم کی مرکزی ہیروئن ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اس فلم کے حوالے سے توقع کی جارہی ہے کہ اداکار اس نومبر کے آخر میں اس فلم پر کام شروع کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.