فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے ‘ حیدر سلطان
فلم کی پورے پاکستان میں ریلیز ،ٹکٹ کی شرح بھی کم ہونی چاہیے ‘ خصوصی گفتگو
ہفتہ 21 نومبر 2020 11:51
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حیدر سلطان نے کہا کہ ایسے پلیٹ فارم کا مقصد مشترکہ فلمسازی کے ذریعے نفع اور نقصان میں ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ہے تاکہ اگر فائدہ ہو تو تمام فلمساز اس سے منافع کمائیں اور اگر نقصان ہو تو تھوڑا تھوڑا نقصان برداشت کریں ۔
انہوںنے کہا کہ نئی فلم کو پورے پاکستان میں ریلیز کیا جائے اور ٹکٹ کی شرح بھی اس حد تک رکھی جائے تاکہ عام آدمی بھی اپنی فیملی کے ساتھ سینما گھر میں جا کر فلم دیکھ سکے ، اس فارمولے سے پاکستان فلم انڈسٹری کو یقینا فائدہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ بطور پاکستانی اداکار میری خواہش ہے کہ بھارت کی طرح ہماری فلم انڈسٹری بھی دنیا میں اپنے نام کا ڈنکا بجائے اوریقینا سب لوگ اس کے لئے اپنی اپنی کوشش کرتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.