کورونا وائرس سینی ٹائزر پینے سے سات لوگ جاں بحق
پارٹی انجوائے کرنے کے لیے مشروب کم پڑنے پر سینی ٹائزر ملا لیاتھا
سجاد قادر
اتوار 22 نومبر 2020
05:55
(جاری ہے)
ان 9افراد میں سے سات افرد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ باقی کے دو افراد اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل اور زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
سب سے پہلے وفات پانے والے تین لوگوں میں ایک 49سالہ خاتون تھیں جبکہ دو مرد جن میں سے ایک 27اور دوسرا 59سال کی عمر میں بتایا گیا ہے۔یہ تینوں افراد موقعہ پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے تھے جبکہ مزید لوگ ایک دن اسپتال میں گزارنے کے بعد موت کے منہ میں چلے گئے۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ آغاز میں ہم نے اندازہ لگایا کہ زہریلا مشروب پینے کی بنا پر ان کی حالت غیر ہوئی اور یہ موت کے منہ میں چلے گئے اور بعدازاں ان کی حالت سے لگا کہ انہیں زہر دیا جا سکتا ہے مگر جب ٹیسٹ رپورٹ سامنے آئی تو سبھی حیران رہ گئے کیونکہ ان لوگوں نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے استعمال ہونے والا ہینڈ سینی ٹائزر پی لیا تھا جو کہ کسی زہر سے کم نہیں۔لہٰذا اب طبی ماہرین نے سب کو متنبہ کیا ہے کہ ہینڈ سینی ٹائزر کو حلق میں انڈیلنے سے گریز کریں کیونکہ اس کے اندر موجود جراثیم کش محلول آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.