
گلگت بلتستان انتخابات،پولنگ کاوقت شروع ہو چکا
ووٹنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی
سجاد قادر
اتوار 22 نومبر 2020
08:15

(جاری ہے)
یاد رہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود 9 نشستوں کیساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری، جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار رہے، جنہوں نے 7 نشستوں پر فتح حاصل کی۔
انتخابات کے بعد 6 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہو چکے، جبکہ ایم ڈبلیو ایم بھی ایک نشست کیساتھ تحریک انصاف کی حمایت کرے گی۔ یوں تحریک انصاف کو حکومت بنانے کیلئے 16 نشستیں حاصل ہو چکیں۔ جبکہ تحریک انصاف کو امید ہے کہ جی بی اے 3 گلگت 3میں اس کی فتح ہوگی، جس کے بعد حکمراں جماعت کی کل نشستیں 10 ہو جائیں گی۔ یاد رہے گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے 24 میں سے 13 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ اس حلقے میں تینوں پارٹیوں کے امیدوار ایک مرتبہ پھر مقابلے کے لیے آمنے سامنے آ چکے ہیں۔ گلگت بلتستان میں حکومت تو پی ٹی آئی بنا چکی ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ یہاں کے عوام حکومتی پارٹی کو ہی ووٹ دیتے ہیں یا پھر کسی اور امیدوار کا انتخاب کرتے ہیں۔پولنگ کا وقت شروع ہو چکا ہے جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.