برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

منگل 24 نومبر 2020 13:14

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت10روپے کمی سے 303روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سی209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی173روپے فی درجن رہی۔