آذربائیجانی صدر کا آرمینیا سے آزاد کروائے گئے علاقے کا دورہ
آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے اہلیہ کے ہمراہ آغدام کے علاقوں کا دورہ کیا، برسوں سے بند پڑی مسجد کھول کر دعا بھی کی
شہریار عباسی
منگل 24 نومبر 2020
20:38


(جاری ہے)
جنگ متنازعہ علاقے نگورنوکاراباخ کی وجہ سے چھڑی۔ نگورنوکاراباخ قانونی طور پر آذربائیجان کا علاقہ ہے جس پر 90 کی دہائی میں آرمینیا نے غیر قانونی قبضہ کر لیا تھا۔
90 کی دہائی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کے کنٹرول کیلئے کئی جنگیں ہوئیں، تاہم آذربائیجان اپنا علاقہ آزاد کروانے میں ناکام رہا۔ نگورنوکاراباخ کے تنازعے کی وجہ سے پاکستان نے ہمیشہ کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دیا، اور آرمینیا کو بطور ملک کبھی تسلیم نہ کیا۔ اسرائیل کے بعد آرمینیا واحد ملک ہے جسے پاکستان نے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ رواں سال جب آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑی، تو پاکستان اور ترکی نے کھل کر اپنے برادر اسلامی ملک کی حمایت کی۔ دہائیوں بعد آذربائیجان نے بھرپور انداز میں جنگ لڑی اور بالآخر مقبوضہ علاقے نگورنوکاراباخ کا بڑا حصہ آزاد کروا لیا۔ جبکہ حال ہی میں آرمینیا نے اپنی شکست کا اعتراف کر کے امن معاہدہ بھی کیا جس کے تحت نگورنوکاراباخ کا مزید علاقہ آذربائیجان کے حوالے کر دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.