نیوکلیئر ڈیل سے متعلق امریکہ سے کوئی بات نہیں ہو گی،ایرانی سپریم لیڈر
ٹرمپ اور جوبائیڈن کے چہرے تبدیل ہونے سے امریکہ کی پالیسی تبدیل نہیں ہوتی
سجاد قادر
بدھ نومبر
06:23

(جاری ہے)
،جن سے متعلق امید یہی کی جا رہی ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ ایران کو تھوڑا ریلیف دے گی اور اسی حوالے سے گزشتہ روز جرمنی،فرانس اور برطانیہ نے سہ فریقی ملاقات میں فیصلہ کیا تھا کہ ایران کو ریلیف دلانے کے لیے وہ خود ثالثی کا کردار ادا کریں گے۔
تاہم اب ایرانی سپریم لیڈر نے بیان دیاہے کہ وہ نیوکلیئر پراجیکٹ کے حوالے سے امریکہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔سپریم لیڈر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر شپ تبدیل ہونے سے بنیادی پالیسی تبدیل نہیں ہوتی صرف چہرہ تبدیل ہو جاتا ہے۔اس لیے ہم نیوکلیئر پراجیکٹ سے متعلق نہ کوئی ڈیل کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہی امریکہ سے کسی قسم کی بات چیت اور مدد کے خواہاں ہیں۔امریکہ کی طرف سے لگائی گئی معاشی پابندیوں کی صورت میں ایران کا پہلے ہی بڑا نقصان ہو چکا ہے لہٰذا اب ہم مزید کوئی ڈیل نہیں چاہتے۔مزید اہم خبریں
-
جیل سے رہا ہونے والے 2 قیدیوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی اور 836 روپے کا بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی
-
پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رُکنے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی، کارسوار جاں بحق
-
پنجاب پولیس کے اہلکار نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
سندھ پولیس راؤ انوار کو بچا رہی ہے، نقیب اللہ محسود کے بھائی کا الزام
-
وزیر اعظم عمران خان کی جو بائیڈن کوصدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
پی ڈی ایم کچھ بھی کر لی تحریک انصاف کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: فردوس عاشق
-
پولیس میں 10ہزار بھرتیاں شفاف طریقے سے میرٹ پر ہونگی،ریونیو سٹاف کی کمی کو بھی دورکرینگی:عثمان بزدار
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ہڑپہ کا دورہ ، وزیراعلیٰ کا 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
-
امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں جوبائیڈ ن پانچویں خوش قسمت سابق نائب صدرجو صدر بننے میں کامیاب ہوئے
-
پی ٹی اے کی موبائل آپریٹرز کو جنوبی وزیرستان میں تھری جی ،فورجی سروسز چلانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.