برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

بدھ 25 نومبر 2020 12:11

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے 296روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سی204روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 174روپے فی درجن رہی۔