فیصل واوڈا کا چوہدری احمدمختار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 25 نومبر 2020 17:31

فیصل واوڈا کا چوہدری احمدمختار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے سابق وزیر برائے واٹر اینڈ پاور چوہدری احمد مختار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے چوہدری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدری کا اظہارکیا ،انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمانے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاکہ غمزدہ خاندان کے دیگر افراد کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرجمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :